بدھ , 03 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 20 May,2026

امام حفص بن غیاث

یوم وصال

10 ذوالحجہ 194

ہجری کے اعتبار سے 75 سال عمر پائی

یوم پیدائش

119

    امام حفص بن غیاث      حفص بن غیاث بن[1]طلق بن معٰویہ النخعی الکلوفی : اپنے زمانہ کے عالم ،محدث ،ثقہ ،زاہد ، پرہیز گار تھے اور امام ابو حنیفہ کے ان اصحاب میں سے تھے جن کے حق میں امام موصوف ’’انتم [2] مسالہ قلبی وجلاء حزنی‘‘ کا جملہ فرمایا کرتے تھے، کنی ۔۔۔۔
محفوظ کریں