منگل , 08 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 June,2026

ابراہیم بلخی

         ابراہیم یوسف بن میمون بن قدامہ بلخی : اپنے وقت کے شیخ اجل امام اکمل محدث ثقہ صدوق تھے۔ امام ابو حنیفہ کے اصحاب میں آپ کو بڑی عزت و حرمت حاصل تھی،مدت تک امام ابو یوسف کی صحبت میں رے یہاں تک کہ اپنے ہمسفر وں پر فائق ہو گئے۔ حدیث کو آپ ن سفیان بن عینیہ و ۔۔۔۔
محفوظ کریں