جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

ابنِ سوسی

یوم وصال

0775

علی بن نصر بن عمر: نور الدین لقب اور ابن سوسی کے نام سے مشہور تھے۔فقیہ فاضل،اصولی کامل تھے۔مدت تک مدرسۂ حسامیہ کے مدرس  رہے اور ایک کتاب فقہ میں تصنیف کی مگر جب کتاب النکاح تک پہنچے تو ۷۷۵؁ھ میں موت کا پیادہ آگیا اور اس کو کامل نہ کر سکے۔ حدائق الحنفیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں