اتوار , 01 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 21 December,2025

ابن سراج قونوی

یوم وصال

0707

محمود بن احمد المعروف بہ ابن سراج قونوی: جمال الدین لقب تھا۔ اپنے زمانہ کے امام فاضل،شیخ حنفیہ تھے۔آپ نے شیخ ابو محمد مکی قیسی متوفی ۴۳۷؁ھ کی تفسیر مختصر احکام القرآن کو نہایت خوبی و خوش اسلوبی سے ملخص کیا اور ۷۰۷؁ھ[1]میں وفات پائی۔’’شمع رہنما‘‘ تاریخ وفات ہے۔   1۔ ولادت ۔۔۔۔
محفوظ کریں