جمعرات , 10 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 25 June,2026

ابن شوعان زبیدی

                محمد بن عبداللہ بن شوعان زبیدی: فقیہ اور مدرس تھے۔ابنِ حجر نے کہا ہے کہ زبید میں ریاست مذہب حنفی ان پر تمام ہوئی۔۸۲۲؁ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں