پیر , 17 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 04 May,2026

ابن شحنہ  

              محمد[1]بن محمد بن شحنہ الشہیر بہ ابن الشحنہ: محب الدین لقب اور ابو الولید کنیت تھی،۷۴۹؁ھ میں پید اہوئے،بڑے بڑے علماء و فضلاء سے فقہ و ادب وغیرہ علوم پڑھے،حدیث اور اہل حدیث کے بڑے محب تھے،کئی دفعہ حلب اور شام کی قضاء پر مقرر ہوئے۔اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں