ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

ابنِ فرات

           ناصر الدین محمد بن عبدالرحیم بن علی بن حسین بن محمد بن عبد العزیز بن محمد مصری المعروف بہ ابنِ فرات مؤرخ،مدرس  اور محدث تھے۔قاہرہ میں ۷۳۵؁ھ میں پیدا ہوئے۔ان کی تصانیف میں سے تاریخ الدول والملوک جو چاتھی سے آٹھوی صدی ہجری کے تفصیلی حال ۔۔۔۔
محفوظ کریں