منگل , 08 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 June,2026

حسین بصری

                حسین بن علی بصری: صمیری نے کہا کہ علم فقہ و کلام میں کوئی آپ کے مبلغ کو نہیں پہنچا۔ابو عبداللہ کنیت تھی،علوم امام کرخی وغیرہ سے پڑھے لیکن اخیر عمر میں اصول معتزلہ کی طرف راغب ہو گئے اور ۳۹۹[1] ،میں وفات پائی۔   1۔ جعل ف ۔۔۔۔
محفوظ کریں