جمعہ , 11 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 26 June,2026

حضرت یحیی بکھری

حضرت یحیی بکھری علیہ الرحمۃ درویش یحیی بکھری ولد عالم بکھری قریشی اولیا ء  کبا ر میں سے  تھے ،سیو ستان کے  قصبہ ریل  میں سکو نت  تھی صاحب  کرامت ولی تھے۔ (حدیقتہ الاولیاء ص ۱۷۱ ،۲۱۸ ) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں