بدھ , 20 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 08 April,2026

حضرت عثمان شیخ

حضرت عثمان شیخ           قاضی  قاضن  سندھی کے مصاحبوں میں سے تھے ، پاتر  کے مقام پر پیدا ہوئے، پھر وصیت پور تشریف لائے ، اور خلق خدا کی رہبری اور ہدایت میں مصروف ہوگئے،  عوام اور خواص آپ سے مستفید ہوئے، اس علاقہ کے لوگوں نے آپ کی پذیرا ۔۔۔۔
محفوظ کریں