پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

سیّدنا عمر ابن مالک انصاری رضی اللہ عنہ

  ابن مالک انصاری مصرمیں رہتےتھے۔ان کا ذکر طبرانی وغیرہ نے کیاہے ہمیں ابوموسیٰ نے کتابتہً خبردی وہ کہتےتھےہمیں ابوزیدغانم بن علی اورعبدالکریم بن علی اورابوبکرمحمد بن احمد صغیر اورابوبکر محمد بن ابی القاسم قرافی اورابوغالب احمد بن عباس نے خبردی یہ سب لوگ کہتےتھے ہمیں ابوبکر بن زیدہ نے خبردی ابوم ۔۔۔۔
محفوظ کریں