پیر , 22 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 08 June,2026

حضرت سید نور محمد بدایونی

یوم وصال

11 ذوالقعدہ 1135

 حضرت سید نور محمد بدایونی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت خواجہ نور محمد بدایونی﷫۔لقب:عالم کامل،عارفِ واصل۔سلسلہ نسب:آپ خاندان ساداتِ کرام کےروشن چراغ تھے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت کسی کتاب میں میسر نہیں۔تقریباً دسویں صدی ہجری کےربع اخیرمیں ہوئی ہوگی۔ تحصیلِ علم:تمام علوم ظاہری می ۔۔۔۔
محفوظ کریں