منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت سید مٹھ لاہوری﷫

  آپ کا اصل نام سیّد ابی غفار حسینی ہے آپ اپنے وقت کے اکابر اولیاء اور مشائخ میں سے تھے آپ کے آباء و اجداد اس وقت خواززم سے وارد ہندوستان ہوئے جب سلطنتِ خوارزم کو چنگیز خان کی فوجوں نے تہہ و بالا کر دیا تھا آپ کے والد سید جمال الدّین خواززم سے آکر لاہور قیام فرما ہوئے مخلوق میں بڑی مقبولیت ہوئی ۔۔۔۔
محفوظ کریں