جمعہ , 11 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 26 June,2026

حضرت سید کمال

حضرت سید  کمال  علیہ الرحمۃ           صاحب کرامت بزرگ ہوئے ہیں، مستجاب الدعوات تھے، آپ کا مزار ٹھٹھہ کے محلہ مسگر میں ہے۔ (تحفۃ الکرام، ج۳،ص۹۸۱۔ تحفۃ الطاہرین ص ۱۵۲) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں