جمعہ , 22 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 April,2026

حضرت شیخ جاگیر

یوم وصال

0590

حضرت شیخ جاگیر علیہ الرحمۃ         شیخ ابو الوفا نے آپ کی تعریف کی ہےاور اپنی ٹوپی شیخ علی ہئیتی کے ہاتھ ان کو بھیجی ہے اور ان کو آنے کی تکلیف نہ دی۔وہ فرماتے ہیں کہ میں نے خدائے تعالیٰ سے درخواست کی ہے کہ جاگیر کو میرے مریدوں بنادے۔خدائے تعالیٰ نے اس کو مجھے دید ۔۔۔۔
محفوظ کریں