جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

حضرت شیخ ابوطاہر مدنی

حضرت شیخ ابوطاہر مدنی علیہ الرحمۃ یہ شافعی المسلک عالم تھے نہایت اطاعت گزار اور علم دوست انسان تھے نرم دل والے اور بہت زیادہ رونے والے تھے ان کا انتقال ۱۱۴۵ھ میں ہوا۔ شاہ ولی اللہ نے بھی علمِ حدیث کی اجازت ان سے حاصل کی تھی۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں