منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

حضرت شیخ نورالدین ولی کشمیری قدس سرہٗ

  آپ کشمیر کے برگزیدہ بزرگان دین میں سے تھے جامع علوم ظاہری باطنی مظہر تجلیات صوری و معنوی تھے۔ زہدو ورع تقویٰ و عبادت میں یگانہ و طاق تھے۔ ریاضت و مجاہدہ اور خلق خدا کی خدمت میں شہرۂ آفاق ہوئے ہیں۔ تیس سال کی عمر میں توبہ نصیب ہوئی اور زہدو ریاضت کی وجہ سے متقدمیں اور متاخریں کے لیے باعث صد اف ۔۔۔۔
محفوظ کریں