منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

حضرت شیخ نعمت اللہ

حضرت شیخ نعمت اللہ علیہ الرحمۃ           یہ بڑے صاحب کمال بزرگ تھے، اور  حضرت شیخ بہاؤ الدین زکریا ملتانی کی اولاد سے تھے ، ٹھٹھہ میں وفات پائی اور مکلی میں مدفون ہوئے، ان کا مزار انکے نامور  ولی بیٹے جیوے کے مزار کے عقب میں ہے۔ (دائرۃ معار ۔۔۔۔
محفوظ کریں