اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

حضرت شیخ بہلول دریائی

یوم وصال

0983

سلسلۂ قادریہ کے مشائخ عظام اور اولیائے ذوی الاحترام سے ہیں۔ حضرت شاہ لطیف[1] برّی قادری سہروردی قدس سرہٗ کے نامور مرید خلیفہ تھے۔ علم و فضل و زہدو تقویٰ تھے اپنے معاصرین میں ممتاز تھے۔ اپنے مرشد کی وفات کے بعد عراق و عجم کی سیاحت کو نکلے۔ پہلے نجفِ اشرف پہنچے۔ دو سال تک حضرت علی﷜ کے مزار اقدس پر اعت ۔۔۔۔
محفوظ کریں