منگل , 02 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 19 May,2026

بہاء الدین شطاری جنیدی

یوم وصال

11 ذوالحجہ 0921

حضرت شیخ بہاء الدین شطاری﷫ نام و نسب: اسمِ گرامی:  حضرت شیخ بہاء الدین﷫۔ لقب: شطاری،جنیدی۔ سلسلۂِنسب اس طرح ہے: حضرت  شیخ بہاء الدین شطاری قادری جنیدی بن شیخ ابراہیم بن شیخ عطاء اللہ انصاری﷭۔آپ کاتعلق قصبہ ’’جنید‘‘ سے تھا۔جو مضافاتِ سرہند میں واقع ہے۔اسی کی نسبت سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں