/ Friday, 17 May,2024

حضرت شیخ علامہ محدث بدر الدین حسنی شامی

یوم وصال

1354

ہجری کے اعتبار سے 87 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1267

حضرت شیخ علامہ محدث بدر الدین حسنی شامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت علامہ محمد بدر الدین بن یوسف بن عبدالرحمٰن المغربی المراکشی ۱۲۶۷ھ/ ۱۸۵۱ء دمشق میں پیدا ہوئے۔ آپ نے دمشق میں تعلیم حاصل کی اور بخاری و مسلم کو اسانید کے ساتھ حفظ کیا۔ بیس ہزار اشعار علوم و فنون کی کتب سے حفظ کیے پھر درس و تدریس اور عب ۔۔۔۔
محفوظ کریں

خلفا کرام (1)