منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

شیخ عدی بن مسافر

یوم وصال

21 محرم الحرام 0557

حضرت شیخ عدی بن مسافرشامی ہنکاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ قدمائے مشائخ سے تعلق رکھتے ہیں جناب غوث الاعظم محی الدین عبدالقادر جیلانی۔ حضرت شیخ حماد۔ شیخ دباس۔ شیخ عقیل منجی سے صحبت رکھتے تھے کرامات و خوارق میں مشہور تھے سیدنا غوث الاعظم﷫ پہلی بار سفرِ حج پر روانہ ہوئے تو آپ ہی رفیق سفر تھے ان دونوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں