پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

شمس الائمہ عبد العزیز حلوائی

یوم وصال

13 شعبان المعظم 0448

شمس الائمہ  عبد العزیز حلوائی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:عبد العزیز ۔کنیت:ابومحمد۔لقب:شمس الائمہ حلوائی۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:شمس الائمہ عبد العزیز حلوائی بن احمد نصر بن صالح حلوائی بخاری۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔(الاعلام،للزرکلی:13) حلوائی نسبت: آپ  مٹھائی وحلوہ کا کاروبار کرتےتھے۔ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں