اتوار , 07 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 24 May,2026

(سیّدہ)صفیہ(رضی اللہ عنہا)

صفیہ ایک صحابیہ ہیں،ان کی حدیث کے راوی اہل کوفہ ہیں،ان سے مسلم بن صفوان نے روایت کی،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں