منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

حضرت صدر شاہ قادری

حضرت صدر شاہ قادری           شاہ صدر قادری سندھ کے قدیم اولیاء میں سے ہیں، سند ھ میں اشاعت اسلام کے سلسلہ میں آپ کی گراں قدرخدمات ہیں۔آپ کا نام ونسب یہ ہے شاہ صدر الدین بن سید محمد بن سید علی مکی ، سلسلہ نسب تیرھویں پشت میں حضرت امام موسیٰ کاظم سے ملتا ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں