جمعہ , 22 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 April,2026

حضرت قطب درویش

حضرت قطب درویش علیہ الرحمۃ            مخدوم نوح کے مرید تھے کاھر بیلے کے رہنے والے تھے، ان پر عجیب  و غریب کیفیات طاری ہوتی تھیں ان کا مدفن معلوم نہ ہوسکا مگر صوفیاء سندھ میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ (دلیل الذاکرین ص ۲۶۰۔وتحفۃ الکرام ج۳ ص ۱۶۸) (تذکرہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں