جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

حضرت قاضی صفی الدین

مخدوم شیخ صفی الدین حنفی (جدامجد شیخ گنگوہی ) مراۃ الاسرار میں ہے کہ حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی علیہ الرحمہ  کے جد امدت حضرت مخدوم شیخ صفی الدین حنفی تھے۔ جو حضرت شیخ اشرف جہانگیر سمنانی علیہ الرحمہ کے اکابر خلفا میں سے تھے۔ اگر چہ شیخ صفی الدین مام ابو حنیفہ کی اولاد  میں سے تھے لیکن علم و ۔۔۔۔
محفوظ کریں