بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

حضرت قاضی سادی چشتی

یوم وصال

0801

آپ حضرت شیخ نصیرالدین محمود چراغ دہلی قدس سرہ کے خلیفہ اعظم تھے۔ وقت کے نامور علماء میں شمار ہوتے تھے ۔ نہایت متقی اور متورع تھے۔ ہزاروں لوگ آپ کی توجہ سے ہدایت یافتہ ہوئے۔ خواجہ اختیار الدین عمر ایرچی قدس سرہ آپ کے خلیفہ تھے۔ شجرہ چشتیہ اور دوسرے تذکروں میں آپ کا سال وفات ۸۰۱ھ لکھا گیا ہے۔ معارخ ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں