جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

قاسم انوار

یوم وصال

11 صفر المظفر 0837

حضرت قاسم انوار رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ آذر بایٔجان کے رہنے والے تھے۔ مولَد تبریز تھا ابتدائی عمر میں شیخ صدرالدین اُرد بیلی قدس سرہٗ سے بیعت ہوئے پھر شیخ اوحدالدین کرمانی کے خلیفہ شیخ صدرالدین یمینی کے مرید ہوئے۔ حضرت خواجہ بہاءالدین نقشبند سے فیض حاصل کیا۔ آپ کا دیوان حقائق و معرفت کے اشعار سے م ۔۔۔۔
محفوظ کریں