اتوار , 13 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 28 June,2026

حضرت پرلوویر داس

یوم وصال

0930

حضرت پرلوویر داس ف۔۔۔۔ ۹۳۰ ھ           یہ ایک مجذوب تھے نسباً برہمن تھے یکایک شمع حق دل پر افروختہ  ہوئی مشرف بہ اسلام ہوئےاور کو ہ گنج کے مقام  پر عزلت کدہ میں جابیٹھے  ، کچھ دن بعد مخلوق خدا کا آپ کی طرف رجوع ہوا، آپ کے کشف کا یہ عالم تھا ۔۔۔۔
محفوظ کریں