جمعہ , 22 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 April,2026

حضرت پنجن شاہ

حضرت پنجن شاہ آپ شب زندہ دار عابد تھے آپ کی کرامات مشہور ہیں، آپ کا مقولہ تھا کہ دراصل اسم اعظم خوف الہٰی سے عبار ت ہے ، جو لوگ خشیت الہٰی کی دولت سے مالا مال ہیں وہ جلد منزل مراد کو پہنچتے ہیں، آپ کا مزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۵۳) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں