منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

حضرت محمد یوسف مہدوی

حضرت محمد یوسف مہدوی علیہ الرحمۃ سید محمد یوسف مہدوی نے شیخ مبارک شاہ سے فیض حاصل  کیا اور وہ میران محمد مہدی جونپوری کے مرید تھے، آپ بکھر سے ٹھٹھہ تشریف لائے اور کوہ مکلی پر زیارت وقت گذارتے تھے، مظہر تجلیات اور صاحب کرامات تھے۔ آپ کا مزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۸۷) (تذکرہ اولیاءِ س ۔۔۔۔
محفوظ کریں