جمعہ , 11 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 26 June,2026

حضرت محمد ہاشم سید

حضرت محمد ہاشم سیدعلیہ الرحمۃ           آپ سید حاجی رحمہ اللہ کے پوتے تھے، زہد و تقوی اور ریاضت اور مجاہدہ میں بلند مقام رکھتے تھے  اور صاحب کرامات تھے،  آپ کا مزار آپ کے جدامجد کے مزار کے پاس مکلی پر واقع ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۰۴) (تذکرہ اولیاء ۔۔۔۔
محفوظ کریں