پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

حضرت محمد شیخ غوث

حضرت  محمد شیخ   غوث علیہ الرحمۃ           آپ صاحب حال اور باکمال بزرگ تھے، آپ کا مزار مکلی پر میاں موسیٰ مہربان کے مزار کے پاس ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۹۵) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں