منگل , 19 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 07 April,2026

حضرت قاسم مجذوب

حضرت قاسم مجذوب علیہ الرحمۃ            آپ صاحب کرامت مجذوب تھے، آپ کے زائد احوال معلوم نہ ہو سکے، تحفۃ الطاہرین میں آپ کی ایک کرامت مذکور ہے، آپ مکلی  پرآسودہ خاک ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۴۶) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں