جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

حضرت مولانا محمد عبداللہ مردانوی

حضرت مولانا محمد عبداللہ مردانوی،گوجرانوالہ علیہ الرحمۃ استاذالعلماء حضرت مولانا محمد عبداللہ بن مولانا فیض رساں، علاقہ جدوں (تحصیل صوابی ضلع مردان)[۱] میں پیدا ہوئے۔ سن ولادت تقریباً ۱۹۲۰ء ہے۔ [۱۔ علاقہ جدون تربیلہ سے ۲۵ میل غربی جانب میں واقع ہے۔ پہلے پہل آزاد قبائلی علاقہ کہلاتا تھا اور اب پاکستا ۔۔۔۔
محفوظ کریں