ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

حضرت علّامہ مولانا وَلی محمّد، اچھرہ لاہور

حضرت علّامہ مولانا وَلی محمّد، اچھرہ لاہور علیہ الرحمۃ  حضرت علّامہ مولانا ولی محمد صاحب آج سے ۷۵[۱]  سال پہلے موضع ہرَ چوکی تحصیل چونیاں ضلع قصور کے ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کاشت کاری کرتے تھے۔ [۱۔ تاریخ پیدائش معلوم نہیں ہوسکی۔ (مرتّب)] آپ نے علومِ عربیہ کی متداول کتب ۔۔۔۔
محفوظ کریں