پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

حضرت مولانا سید ارشد علی رام پوری علیہ الرحمۃ

یوم وصال

1328

ہجری کے اعتبار سے 49 سال عمر پائی

یوم پیدائش

1279

۱۲۷۹؁ھ سال ولادت،تعلیم و تربیت نانہال میں پائی،اپنے ماموں وخسر حضرت مولانا شزاہ ارشاد حسین رام پوری،اور خالہ زاد بھائی،اور بہنوئی حضرت مولانا ظہور الحسین سے درسیات پڑھیں۔مولانا امداد حسین اور مولانا عنایت اللہ رحمہما اللہ سے سلوک مجددیہ کی تکمیل کی،عالم باعمل، خلیق و متواضع تھے، بعد ادائے م ۔۔۔۔
محفوظ کریں