جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

حضرت مولانا شیخ اسماعیل

شیخ اسماعیل(والدشیخ عبدالقدوس گنگوہی) مراۃ الاسرار  میں ہے:حضرت  شیخ اسماعیل بن شیخ صفی الدین کی عمر جب چالیس دن تھی تو  آپ کے والدِ گرامی شیخ صفی الدین جوکہ  شیخ جہانگیر اشرف سمنانی کے مرید وخلیفہ تھے آپکی خدمت میں لیکر حاضر ہوئے  تو آپ نے شیخ اسماعیل کے حق میں دعا فرمائ ۔۔۔۔
محفوظ کریں