ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

راٗس الافاضل حضرت مولانا محمد صالح قادری

  مرد مومن ، فقیر حق ، عالم گر حضر ت مولانا محمد صالح  مہر قادری بن میاں جی مصری فقیر مہر گوٹھ قاضی بادل مہر ( ضلع گھوٹکی ) میں ۱۳۳۱ھ بمطابق ۱۹۱۳ء کو تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: قرآن مجید کی تعلیم اپنے والد مرحوم کے شاگرد حاجی سہراب سے حاصل کی ۔ میاں احمد فقیر کے پاس فارسی کی تعلیم حاصل کی ۔۔۔۔
محفوظ کریں