پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

حضرت مولانا محمد فضل مجید بد ایونی علیہ الرحمۃ

یوم پیدائش

1268

والد ماجد حقائق آگاہ شاہ عبداللہ فاروقی بد ایونی حضرت شاہ عین الحق عبدالمجید بد ایونی کے مرید تھے، پیر ومرشد کے نام کی رعایت اور حصول برکت کے لیے لڑکے کا نام فضل مجید رکھا۔ سلسلۂ نسب سولہ۱۶، واسطوں سے گنج شکر کانِ نمک حضرت فرید الملۃ مسعود قدس سرہٗ تک پہنچتا ہے، ۱۲۶۸؁ھ میں پیدا ہوئے، حضرت تاج الفحو ۔۔۔۔
محفوظ کریں