جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

حضرت شاہسوار خطابت مولانا الٰہی بخش

حضرت شاہسوار خطابت مولانا الٰہی بخش، لاہور علیہ الرحمۃ شاہسوارِ خطابت اور بے باک و حق گو مبلغ حضرت علامہ مولانا الٰہی بخش بن الحاج الحکیم مولانا محمد شفیع نقشبندی رحمہ اللہ ذوالحجہ، اپریل ۱۳۴۹ھ/ ۱۹۳۱ء میں لاہور شہر کے مشہور محلہ قلعہ گوجر سنگھ میں پیدا ہوئے۔ آپ راجپوت  (طور) خاندان کے ایک عظیم ۔۔۔۔
محفوظ کریں