پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

حضرت مولانا حکیم مظفر احمد قادری رضوی

یوم وصال

23 جمادی الاخریٰ 1394

حضرت مولانا حکیم مظفر احمد قادری رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولادت حضرت مولانا حکیم مظفر احمد رضوی بن صوفی منور حسین بن حفظ الرحمٰن بن الٰہی بخش صدیقی یکم مئی ۱۹۳۶ء کو اپنے وطن داتا گنج ضلع بدایوں شریف میں پیدا ہوئے۔ حکیم مظفر احمد کے والد ماجد بڑے پار سابزرگ تھے پنجوقتہ نمازی، جماعت سے نماز ادا فرما ۔۔۔۔
محفوظ کریں