جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

حضرت استاذ العلماء مولانا ابو الحسنات محمد اشرف سیالوی

یوم پیدائش

1359

حضرت استاذ العلماء مولانا ابو الحسنات محمد اشرف سیالوی لاہور علیہ الرحمۃ   استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا ابوالحسنات محمد اشرف سیالوی بن جناب فتح محمد ۱۲۵۹ھ / ۱۹۴۰ء میں ضلع جھنگ کے ایک گاؤں غوثیو والہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد نہایت نیک سیرت بزرگ ہیں۔ تعلیم و تربیت: آپ نے مڈل تک قصبہ پڑانہ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں