جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

میاں قاضی خان ظفر آبادی

یوم وصال

15 صفر المظفر 0970

ہجری کے اعتبار سے 101 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0869

حضرت میاں قاضی خان ظفر آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ شیخ حسن طاہر کے مرید بھی تھے اور خلیفہ بھی بڑے زاہد۔ عابد اور صاحب استقامت و کرامت بزرگ تھے فرمایا کرتے تھے میں نے تیس سال جہاد کیا اور اس نفس آمارہ سے لڑتا رہا مجھے محسوس ہوا ہے کہ یہ نفس پلید انسان کو کن کن داؤ و پیچ سے مغلوب کرتا رہتا ہے۔ ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں