بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

حضرت مخدوم محمد معین ٹھٹھوی

حضرت مخدوم محمد معین ٹھٹھوی علیہ الرحمۃ مخدوم محمد معین کی ٹھٹہ میں ولادت ہوئی اس زمانے میں ٹھٹہ علوم و فنون کا گہوارہ تھا آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی ان کے علاوہ آپ کے اساتذہ میں شاہ عنایت اللہ کا ذکر ملتا ہے مخدوم محمد معین نے اپنی کتاب ’’دراسات اللبیب‘‘&n ۔۔۔۔
محفوظ کریں