بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

حضرت مخدوم ابوالقاسم نقشبندی

حضرت مخدوم ابوالقاسم نقشبندی علیہ الرحمۃ آپ کا اسم گرامی ابوالقاسم اورلقب نورالحق تھا لیکن آپ پورے سندھ میں’’ مخدوم نقشبندی‘‘ کے نام سے مشہور و معروف تھے ابتداءً آپ نے قرآن پاک حفظ کیا پھر علومِ ظاہریہ کی تکمیل کے بعد علومِ باطنیہ کی طرف متوجہ ہوئے شروع میں چند روز مخدوم آدم ۔۔۔۔
محفوظ کریں