پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

حضرت لال میاں

حضرت لال میاں علیہ الرحمۃ            شیخ محمد سجادہ نشین حضرت پیر شیخ عالی قدس سرہ کے صحبت یافتہ تھے، آپ کا مزار مکلی پر ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۹۶) (تذکرہ اولیاءِ سندھ ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں