اتوار , 13 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 28 June,2026

حضرت خواجہ نصیر بخش چشتی

حضرت مولانا نصیر بخش  چشتی رحمۃ اللہ علیہ حضرت مولانا نصیر بخش صاحب رحمۃ اللہ علیہ ، خواجہ غلام فرید رحمۃ اللہ علیہ کے والد کریم حضرت خواجہ خدا بخش رحمۃ اللہ علیہ (کوٹ مٹھن شریف)کے شاگر د و مرید ِ خاص تھے۔مولانا حسام الدین صاحب المعروف حکیم محمد سوہانرا (فقیر کے بھی استاد تھے) مولوی محمد عبدالل ۔۔۔۔
محفوظ کریں