بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

پیر خرابات حضرت خواجہ سناء اللہ خراباقی قدس سرہ

            پیر خرابات حضرت خواجہ سناء اللہ خراباقی قدس سرہ ۱۲۲۴ھ/۱۸۰۹ء میں بمقام طنگاہ ضلع بلند میر (سر ینگر) میں پیدا ہوئے ۔ آپ کے والد ماجد کا نام معلوم نہیں ہو سکا۔آپ کا سلسلۂ نسب عارف باللہ حضرت عبد الرحمن بلبل شاہ رحمہ اللہ تعالیٰ سے ملتا ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں